قصور: پولیس کا سرچ آپریشن، 5 مشتبہ افراد سمیت 19 گرفتار، پوچھ گچھ جاری

09 ستمبر 2017

قصور (نامہ نگار) قصور پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 5 مشتبہ افراد سمیت 19 زیر حراست، گرفتار مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری، گرفتار ملزمان میں خطرناک مجرمان اشتہاری بھی شامل ہیں۔