Waqt News
Wednesday | February 20, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • بھارتی صحافی برکھادت بھی انتہاپسندوں کے نشانے پر
  • بورڈ آف گورنرز کیخلاف پمس کے ملازمین نے احتجاج جاری رکھا
  • چائنہ ریڈ کراس نے ہر کڑے وقت میں ہلال احمر پاکستان کیساتھ تعاون کیا، خالد بن مجید
  • سعودی ولی عہد کا دورہ تعلقات کو بلندیوں تک پہنچائے گا، چراغ الدین شاہ
  • جی ڈبلیو ایم اے کا بجلی اور گیس کنکشن کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
  • دراز اور ایچ بی ایل کیطرف سے صارفین کو ایک بڑی پیشکش
  • مہاتیر محمد کا پاکستان کا دورہ معیشت کیلئے خوش آئند ثابت ہو گا، اکرام بن محمد ابراہیم
  • قیدیوں کی رہائی سے پاک سعودی عرب تعلقات مزید مضبوط ہونگے، آمنہ مسعود جنجوعہ
  • نویں سالانہ حسن قرات کانفرنس23فروری کو ہوگی
  • پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن کے الیکشن 6اپریل کو ہوں گے
  • قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے زیراہتمام کانفرنس
  • ’’آل آؤٹ کا جواب آل آؤٹ ہی ہو گا‘‘
  • ٰپاکستان اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں، بھارتی میڈیا کا شاہ محمود کے حوالے سے دعوی
  • بھارتی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لیا جائے،مودی حماقت کرسکتاہے:لیاقت بلوچ
  • ایک تصویر ایک کہانی…
  • اقوام متحدہ کا پاکستانی نوجوانوں کے لئے 30ملین ڈالرز فنڈ فراہم کرنے کا اعلان
  • حکمرانوں نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیاہے:پرویز ملک
  • ڈاکٹر طاہر القادری کی 68 ویں سالگرہ پر منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام خصوصی تقریب
  • واسا میں گریڈ 17کے 30کنٹریکٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری
  • انٹرنیشنل بفلو کانگریس 2019 اختتام پذیر ہو گئی
  • علامہ اقبال ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑنے سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
  • ضلعی انتظامیہ لاہور قلندر کیلئے ڈنر کا اہتمام کرے گی:ڈپٹی کمشنر
  • سعودی ولی عہد کا دورہ ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہے: وسیم اختر
  • وزیراعظم نے اپنے پالیسی آپشن واضح کر دئیے ہیں: پروفیسر حسن عسکری
  • 22 فروری کو چیئرنگ کراس پر او آئی سی کی سالگرہ منا ئیں گے:حسن مرتضیٰ
  • الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن کی پنجاب بھر میں احتجاجی ریلیاں
  • بھارت اندرونی خلفشار چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام لگا رہا ہے: ہاشم علی شاہ زنجانی
  • پاکستان جلد ایک عظیم ملک بن کر ابھرے گا: پیر سید سعید الحسن شاہ
  • سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے دو کلو آئس ہیروئن برآمد
  • قتل کیس میںملزماقن کی سزائے موت ،عمر قید میں تبدیل

17 ستمبر کو 2 نظریات کا الیکشن ہے ، عوام اپنا فیصلہ سنائیں گے : عمران

Sep 09, 2017 4:17 AM, September 09, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور (خصوصی نامہ نگار + نیوز ایجنسیاں) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 17ستمبر کو این اے 120کا انتخابی معرکہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا کہ پاکستانی قوم انصاف کرنے والی عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ عدلیہ کے فیصلے کے باعث 70سال میں پہلی بار کسی طاقتور کو جوابدہ ہونا پڑا۔ 17ستمبر کا الیکشن عام نہیں۔ آج پاکستان کے کمزور طبقہ کو پیغام دینے آیا ہوں کہ آج فرسودہ نظام کو تبدیل کرنے کا موقع ہے۔ آپ نے طاقتور کو نااہل قرار دینے والی سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ مریم نواز جو کچھ کرلیں‘ لاہور کے عوام ووٹ یاسمین راشد کو ہی دیں گے۔ میں ووٹروں کو کہتا ہوں کہ جب ان کے پاس مسلم لیگ (ن) والے ووٹ مانگنے آئیں تو ان سے پوچھیں کہ حکمرانوں کے بچے ارب پتی کیسے بنے۔ موٹر سائیکل پر گھومنے والا اسحاق ڈار 25 سال میں ارب پتی کیسے بنا۔کمزور پر ظلم ہوتا ہے۔ طاقتور ہمیشہ جیت جاتا ہے۔ اس حلقے میں بڑے بڑے غنڈے ہیں جو ظلم کرتے ہیں۔ آپ کا ووٹ سپریم کورٹ کو مضبوط اور ججز کو حوصلہ اور طاقت دے گا۔ عدالت نے نوازشریف کو ثبوت کیلئے ایک سال دیا۔ عدالتوں میں جھوٹ بولا گیا اور جعلی کاغذات جمع کرائے گئے۔ نیب کے چیئرمین کو بھی اپنی چوری چھپانے کیلئے لایا گیا۔ قطری شہزادہ خود ایک بہت بڑا فراڈ تھا۔ اگر نوازشریف کو ووٹ دینا ہے تو چھوٹے چوروں کو بھی جیل سے نکال دو۔ پاکستان کی جیلوں میں قید تمام چوروں کی چوری ملا لو تو بھی ان کے لندن کے محل سے کم ہی ہوگی۔ وہ گزشتہ شب قرطبہ چوک مزنگ چونگ میں این اے 120 کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے جس سے ڈاکٹر یاسمین راشد، پاکستان عوامی تحریک دستبردار امیدوار اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ آپ کا ووٹ فیصلہ کرے گا کہ پاکستان کس طرف جائے گا۔ این اے 120کے الیکشن کے بعد نیا پاکستان بننے جا رہا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ این اے 120میں الیکشن جیتنے کے بعد آتشبازی کریں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان لوگوں کو اسمبلیوں میں نہیں جیلوں میں ڈالا جائے، جیلوں میں چھوٹے چور قید ہیں جبکہ بڑے چوروں کو پولیس سیلوٹ کرتی ہے۔ طاقتور ڈاکو جی ٹی روڈ پر کہتا پھر رہا تھا کہ مجھے کیوں نکالا۔ نوازشریف کے حق میں ووٹ دینے سے پہلے عوام ضرور سوچیں کہ چھ چھ بار حکمران رہنے والوں نے قوم کو کیا دیا۔ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ عمران نے کہا کہ 17ستمبر کو لاہور کے حلقہ این اے 120کا الیکشن جیتیں گے۔ یاسمین راشد آپ کا مقابلہ ریاست کے ساتھ ہے۔ آپ کو جیت کی پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ این اے 120 میں ڈسٹرکٹ ناظم اور پولیس مریم بی بی کی مدد کر رہی ہے۔ خیبر پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت کے تحت مثبت تبدیلیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہم نے غربت کو پانچ فیصد سے کم کیا، ہم نے ایک ارب درخت لگائے، ہم نے عوامی ہسپتالوں کو بہتر بنایا۔ تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹریاسمین راشد نے جلسے میں دعویٰ کیا ہے کہ (ن) لیگ نے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کیلئے سرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے این اے120میں 6ہزار افراد کو نوکر یاں دینے کا فیصلہ کیا۔ وزراء اور ارکان اسمبلی نے بے روزگاروں کو نوکریاں دینے کا آغاز بھی کر دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان کی ہمت و جرأت کو سلام پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز حلقے میں گھوم رہی ہیں اور کہتی ہیں کہ امی بیمار ہیں‘ ووٹ دیں۔ مریم نواز عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں۔ سرکاری ہسپتالوں کی حالت ٹھیک کی۔ انہوں نے ایک ہسپتال ایسا نہ بنایا جہاں کلثوم نواز کا علاج ہو سکتا ہے۔ شہبازشریف بھی پنجاب پولیس میں تبدیلی لائے۔ ان کی وردی بدل دی۔ 30 سال میں 6 باریوں میں ایک ہسپتال نہیں جہاں شریفوں کا علاج ہو جاتا۔ نوازشریف‘ شہبازشریف علاج کرانے باہر جاتے ہیں۔ الیکشن کمشن کو کہنا چاہتے ہیں کہ این اے 120 میں 30 ہزار ووٹوں کی تصدیق نہیں ہوئی۔ پولیس سے غلط کام کرائے جاتے ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احمد اقبال رضوی سے صوبائی سیکرٹریٹ شادمان میں ملاقات کی۔ مجلس وحدت مسلمین نے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی بھرپور حمایت اور انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ علاوہ ازیں مسلمانوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ کے کردار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط ارسال کر دیا۔ عمران نے خط میں لکھا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے اور اقوام عالم خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ قتل عام پر اقوام متحدہ کی غیر فعالیت شرمناک ہے۔ اقوام متحدہ کو انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں ذلت آمیز ناکامی کا سامنا ہے۔

ضرور پڑھیں: بورڈ آف گورنرز کیخلاف پمس کے ملازمین نے احتجاج جاری رکھا

عمران

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • 2018 کے الیکشن میں پہلی بار فوج تعینات نہیں ہو رہی،افواج ...

    Jul 10, 2018 | 14:52
  • صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے اپنے پیغام کو عوام تک پہچانے کے ...

    Jun 21, 2018 | 17:25
  • عوام کو یقین دلاتا ہوں سانحہ ساہیوال کے ذمے داران کو مثالی ...

    Jan 21, 2019 | 13:39
  • پی پی کا وزیراعظم، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ...

    Dec 29, 2018 | 19:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارتی صحافی برکھادت بھی انتہاپسندوں کے نشانے پر

    Feb 20, 2019 | 11:36
  • موبائل چوری کا الزام: پولیس کا 8 سالہ یتیم بچے پر استری، ہیٹر ...

    Feb 20, 2019
  • نواز شریف کا پاکستان میں دل لگ رہاہے نہ ہی دا،فیاض الحسن ...

    Feb 20, 2019
  • ٰپاکستان اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں، بھارتی میڈیا ...

    Feb 20, 2019 | 10:36
  • اقوام متحدہ کا پاکستانی نوجوانوں کے لئے 30ملین ڈالرز فنڈ ...

    Feb 20, 2019 | 10:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’آل آؤٹ کا جواب آل آؤٹ ہی ہو گا‘‘

    Feb 20, 2019
  • حمید نظامی ؒ… جدوجہد آزادی کے رہنما

    Feb 20, 2019
  • مشترکہ اعلامیہ پر عجلت میں ٹویٹس

    Feb 20, 2019
  • پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!

    Feb 20, 2019
  • سعودی شہزادے کا پاکستانی پیکر

    Feb 20, 2019
  • 1

    مودی سرکار کو دو ایٹمی ممالک میں جنگ کا ممکنہ انجام بہرصورت سامنے رکھنا چاہیے

  • 2

    سعودی ولی عہد کا دورہ نئی قربتوں اور معاشی استحکام کا باعث

  • 3

    افغانستان کا مستقبل امن و جمہوریت سے وابستہ

  • 4

    ترقی کے سفر کی شروعات پر قوم وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی سپاس گزار ہے

  • 5

    کشمیری مسجد میں پناہ لینے پرمجبور

  • 1

    بدھ ‘14 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 20 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جمہوریت کی موت

    Feb 20, 2019
  • گھر کے بھیدی

    Feb 20, 2019
  • اصل علم و عمل کے سوچنے کی بات…

    Feb 20, 2019
  • کھیل اور کھلاڑی!

    Feb 19, 2019
  • پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان

    Feb 19, 2019
  • ایڈمنسٹریشن

    Feb 20, 2019
  • شاہراہ زوال

    Feb 20, 2019
  • ایوب خان اور موجودہ دور کا موازنہ

    Feb 20, 2019
  • شکریہ ولی عہد اور ہمارے سفیروں کی ذمہ داری

    Feb 20, 2019
  • پولیس سے توقعات اور مسائل

    Feb 20, 2019
  • 1

    بچوں کو حادثات سے محفوظ رکھیں

  • 2

    حکومتی خود انحصاری و کفایت شعاری پالیسی…!

  • 3

    کیا زمانہ آگیا

  • 4

    گوجرہ کی سرکاری ہائوسنگ کالونی مسائل کا گڑھ

  • 5

    حضرت بابا شاہ عنایت قادریؒ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۲)

  • 2

    پندِ بوتراب(۱)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 1

    اخوت

  • 2

    فلاح و بہبود

  • 3

    پاکستان

  • 4

    شہ رگ

  • 5

    پاکستان

  • 1

    دعا

  • 2

    فلک بوس

  • 3

    شاعری

  • 4

    لہو تیری رگوں

  • 5

    دنیا

منتخب
  • 1

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 2

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • 3

    مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

  • 4

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • 5

    گڈ گورننس کیلئے پولیس کی ’’خودمختاری‘‘ کی اہمیت؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group