گوادر:دشت سے تین سال قبل لا پتہ ہو نے والے 4افراداچانک گھر پہنچ گئے

09 ستمبر 2017

گوادر(آئی این پی )بلو چستان کے علا قے دشت سے تین سال قبل لا پتہ ہو نے والے 4 افراد اچا نک اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روزدشت سے 3سال قبل لا پتہ ہو نے والے 4افراداچا نک گھروں کو پہنچ گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی اہل خا نہ میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے تا ہم مغویوں کی با زیا بی سے متعلق مزید معلوم نہ ہو سکا ۔
لاپتہ افراد