نہر ی پانی کی چوری میں ملوث 35 زمینداروں پر مقدمات

09 ستمبر 2017

فیروز والہ (نامہ نگار) محکمہ انہار کے عملے نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر نہری پانی چوری کرنے والے 35 زمینداروں کا سراغ لگایا پولیس نے اس ضمن میں سردار، امداد حسین دیگر افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں ۔