آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست میں ترمیم کی ہدایت

09 ستمبر 2017

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پردرخواستگزار کو درخواست میں ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عبدالسمیع خان نے شہری افتحار کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...