پی پی امیدوار فیصل میر کے دفتر کے باہر فائرنگ کے ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

09 ستمبر 2017

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کے دفتر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان اسد، حمزہ اور شیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...