ہیلتھ کیئر کمشن کی کارروائیاں: ایک ماہ میں 417 عطائیوں کے اڈے سیل
لا ہور (نیوزرپورٹر)پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ ما ہ میں 417 عطا ئیوں کے اڈے سیل کر دیے اور ان کے خلا ف مزید کا رروائی کا بھی آغا زکر دیا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق یہ عطا ئی غیر قا نو نی طو ر پر مختلف اقسا م کی طبی سہو لیا ت مہیا کر رہے تھے ۔ بہا ولپو ر میں 96،لا ہو ر میں 95،ٹو بہ ٹیک سنگھ میں 47،حا فظ آبا د میں 30،رحیم یا ر خا ن میں21،فیصل آبا د میں22،ملتا ن میں17،سر گو دھا میں16،سیا لکو ٹ میں11،ننکا نہ صا حب میں10،راولپنڈی میں 8،جبکہ جھنگ ،چنیو ٹ اور اوکا ڑہ میںہر ایک میں 7،گجرا ت میں6،پا کپتن میں 5،خا نیوا ل میں 4اورگجرا نوا لہ،سا ہیوا ل اور ڈیرہ غا زی خا ن میں عطا ئیت کے اڈے سر بمہر کر دیے گئے۔