2 منشیات فروش 3 سو لٹر شراب سمیت گرفتار

09 ستمبر 2017

لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ باٹا پور پولیس نے 3سو لٹر شراب برآمد کرکے 2ملزمان صادق اور عدنان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔