لیسکو نے فیروز والہ سے 36 بجلی چور پکڑ لئے Sep 09, 2017 3:16 AM, September 09, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) لیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے والے 36 افراد کو پکڑ لیا بعض افراد نے بجلی کی مین سے تار لگا کر سپلائی حاصل کر رکھی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+