بھاٹی اور فیروز والا سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

09 ستمبر 2017
بھاٹی اور فیروز والا سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

لاہور+ فیروز والا (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگار) تھانہ بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 45سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی معلوم ہو اہے کہ تھانہ بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 45سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پڑا تھا نعش کی موجودگی پر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ جی ٹی روڈ کی آبادی ریلوے گودام کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...