کار کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار زخمی

09 ستمبر 2017
کار کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار زخمی

فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار کرعبدالرحمان اور طاہر زخمی کر دیا۔