اشتہاریوں کو پناہ دینے والے 5 افراد پر مقدمات Sep 09, 2017 3:11 AM, September 09, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ اور سرکل فیرورز والا پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث مفرور اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے اور انہیں فرار کروانے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+