کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی تجاوزات کے خلاف کاروائی، چار ٹرک سامان ضبط

09 ستمبر 2017

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی تجاوزات کے خلاف کاروائی چار ٹرک سامان ضبط کر لیاگیا۔ تفصےلا ت کے مطا بق جمعہ کو راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کے تجا وزا ت کے خلاف آپر ےشن کے دو را ن کےنٹ کے مختلف علا قو ں چو ہڑ ، صدر 22نمبراور مصرےا ل کے علا قو ں سے 5ٹر ک سا ما ن جن مےں لا تعدا د رےڑھےا ں ، کا ﺅ نٹر جنگلہ ، ٹےبل وغےرہ شا مل ہےں قبضہ میںلے لیا۔ راولپنڈی کےنٹ بو رڈ کا عملہ تجا وزا ت کے خلاف روزا نہ کی بنےا د پر کا روا ئی جا ری رکھے ہو ا ہے ۔