معاشرے کی اصلا ح کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کر نا ہو گا ، ڈی جی رینجرز
کراچی ( کرائم رپو رٹر) ڈائر یکٹر جنرل پاکستان رینجر ز سندھ میجر جنر ل محمد سعید نے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر فرد کو اپنی ذمہ داری کا احساس کر تے ہو ئے اصلا ح کے لئے مو ثر کردار ادا کر سکتا ہے انہو ں نے یہ بات انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن کے دورے کے مو قع پر کہی وہ جب وہا ں پہنچے تو انسٹیٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائر یکٹر فرخ اقبا ل انتظامیہ اور طلبہ نے ان کا استقبال کیا میجر جنر ل محمد سعید نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیمی صلا حتیو ں کو بر وئے کا ر لا تے ہوئے متحمندانہ رحجا نات کو فروغ دیں تا کہ انتہا پسندی کا خا تمہ کر سکے اور تعمیر ی سوچ اور مثبت صلا حتیں پر ۔۔پڑھ سکیں اس مو قع پر انتظامیہ اورطلبہ نے ڈی جی رینجرز کو مکمل تعاون کا یقین دلا یا ۔
ڈی جی رینجرز