بر ما کے مسلما نو ں کے حق کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کر ینگے ،ڈاکٹر صغیر

09 ستمبر 2017

کراچی ( خصوصی رپو رٹر) پا ک سر زمین کی سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی ، نیشنل کو نسل اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلا س پاکستان ہائو س میں ہوا ۔ اجلا س کی سر براہی پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چیئر مین ڈاکٹر صغیر احمد اور وائس چیئر مین وسیم آفتاب نے کی ۔ اجلا س میں بر ما کے مسلما نو ں سے ا ظہار یکجہتی کی گئی اور صرف 12 گھنٹے کے نو ٹس پر بر می مسلما نو ں کے حق میں مظاہرے کے انعقاد پر سیا سی جما عتوں ، بزنس کمیو نٹی ، طلبہ تنظیموں اور عوام کی جا نب سے بڑی تعداد میں شرکت پر اظہار تشکر کیا گیا اور کا میا ب مظاہرے کے انعقاد پر اطمینا ن کا اظہار کیا گیا اور کا رکنا ن کو سراہا گیا ۔
ڈاکٹر صغیر