آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

09 ستمبر 2017
 آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پہلی بار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کیلئے آئی جی سی ایم ہائوس گئے۔