بارود برآمدگی اورقتل سمےت دہشت گردی کے مقدمات مےں تےن گواہان کے بےانات رےکارڈ

09 ستمبر 2017

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت نے بارود برآمدگیاورقتل سمےت دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات مےں 3 گواہان کے بےانات رےکارڈ کرتے ہوئے سماعت آئندہ تارےخوں تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز عدالت نے تھانہ مری کے قتل کیس میں ملزم عظمت نواز کے خلاف تین گواہان کے بیان ریکارڈ کر کے سماعت11ستمبر، تھانہ ٹیکسلا کے دھماکہ خیز مواد کیس میں حسین کےخلاف سماعت آج 9 ستمبر،ملزم وسیم آفتاب کے خلاف اے ٹی ایم مشینوں سے رقم کی چوری کے مقدمہ کی سماعت 14 ستمبر جبکہ ملزم وقاص کے خلاف سی ٹی ڈی کے دھماکہ خیز مواد کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی ۔