ناقص صفائی،غےر معےاری اشےاءخورد ونوش فروخت کرنے پر راحت بےکرزسر بمہر
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) پنجا ب فو ڈاتھارٹی راولپنڈی کی ٹےم نے شکرےال،سےد گل روڈ،جی ٹی روڈ،احاطہ روڈ،قاسم مارکےٹ،پنڈی روڈ،اڈےالہ ،حاجی چوک،گول چوک موہن پورہ،ظفرالحقروڈ،ہولی فےملی روڈ،سےد پور روڈ،پنڈی روڈ اور کھوٹہ کلاں کے علاقے میں راحت بےکرزکو صفائی ، سےورےج کے ناقص انتظامات،دوران کام ملازمےن کا جےولری کے استعمال،ذائد المےعاد اشےاءخورک کا استعمال،ذائدالمےعاد اشےاءخوراک کی سٹورےج اور فروخت،برتنوں کی صفائی کے ناقص انتظامات،ملازمےن کا دوران کام اپرن اور دستا نے اورہےڈکور استعمال نہ کرنے،حشرات کی موجودگی ، اشےاءخوراک کو نہ ڈھانپے، کوڑا دان کھلے منہ والے استعمال کرنے پر سےل کر دےا۔اس کے علاوہ اسلام آباد جنرل سٹور،رائل وےلےج رےسٹورنٹ،بسم اللہ ہوٹل،کراچی باربی کےو اور المدےنہ نان سنٹرکو بالترتےب 1500, 23,000, 2500, 5000, 2000,اور مجموعی طور34,000 رو پے جر ما نہ کیا ۔ مز ید کارائیوں میں ہزارہ ٹرےڈرز،خان جنرل سٹور،طےب پلاﺅ ہاﺅس،ےاسر ناصر کرےانہ سٹور،عبد اللہ سپر سٹور،بسم اللہ جنرل سٹور،سن رائز بےکرز آوٹ لےٹ،سن رائز بےکرز پراڈکشن ےونٹ،سن رائز رےفرےشمنٹ،الحسن برادرز،نےو چاہت بےکرز،الحسےب تمباکو نسوار سٹور،ابو بکر جنرل سٹور،حاجی صفدر حسن کھل چوکر شاپ،سےو اون مارٹ،سٹی سپر سٹور،عباسی ےادگار جنرل سٹور،مےر برادر جنرل سٹور،مدےنہ کےش اےنڈ کےری،المدےنہ نان شاپ،خان جنرل سٹور،خان کولڈ ڈرنکس،شےخ سوڈا واٹر،شوکت ہوٹل،مسٹر علی بےکری اےنڈ رےفرےشمنٹ،شےرےں کدہ سوئےٹس اےنڈ بےکرز،بسم اللہ رےفرےشمنٹ،نےلم سوئےٹس اےنڈ بےکرز،بسم اللہ مری جنرل سٹور،نےو فےصل سدوزئی جنرل سٹور،نصےر مےرج فوڈز،ساہےوال تکہ ہاﺅس،اےم عادل بےکری اےنڈ جنرل سٹور،اےم شکےل برگر،علی بابا بےکرز،چوہدری بےکرز اےنڈ ملک شاپ،طاہر بٹ کولڈ کارنر،فانی فوڈ کارنر،ہولی فےملی کافی شاپ،السعادت سوئےٹس آوٹ لےٹ،السعادت سوئےٹس پراڈکشن ےونٹ،حسن ہوٹل،دلشاد کےفے،بسم اللہ فوڈز اےنڈ جوس کارنر،بسم اللہ کرےانہ سٹور،بٹ سوئےٹس ہاﺅس،راجہ سوئےٹس اےنڈ بےکرز آوٹ لےٹ،راجہ سوئےٹس اےنڈ بےکرز پراڈکشن ےونٹ،سپر پان شاپ،ندےم بےکرز اےنڈ سپر سٹور،ڈھابہ ہوٹل،وقاص جنرل سٹور،غوثےہ جنرل سٹور،دل خوش نان شاپ،باوا محمد بشےر ٹک شاپ،ناےاب فوڈز،نےو ڈےفوڈلز بےکرز اےنڈ فےملی مارٹ،الشرق نےوز اےجنسی،ڈان نےوز اےجنسی،مدےنہ ملک شاپ،لاہور رےفرےشمنٹ،ولی خان کرےانہ سٹور،انٹر نےشنل ٹرےڈرز،المکہ فےئر پرائس شاپ،مون لائٹ بےکرز،پاکستان سوئےٹس اےند بےکرز،کاشف سٹےشنرز اےنڈ جنرل سٹور،فرےش وے بےکرز،فرےشکو بےکرز آوٹ لےٹ،کشمےر ہوٹل،اےم اےس جنرل سٹور،مغل کرےانہ سٹور،جمےل سوئےٹس،عباسی رےسٹورنٹ اور ارشد عباسی کولڈ کارنر کو صفائی کے ناقص انتظامات پر بہتری کے نوٹس جاری کیے جبکہ اٹالےن پزا،کراچی نمکو،بسم اللہ جنرل سٹور کوتما م قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ڈی سیل کر دےا گےا۔