سلام آرمی چیف....ظفر علی راجا

09 ستمبر 2017

کون امریکی مو¿قف کو سہارا دے گا اب
کون پالیسی ٹرمپی آئے گا اب تھامنے
چھ ستمبر کے حوالے سے سجی تقریب میں
باجوائی نعرہ¿ مستانہ آیا سامنے