نرسنگ اسٹو ڈنٹس کی 600 کا پیا ں ری چیکنگ کے دوران گم ہو گئیں

09 ستمبر 2017

کراچی ( ہیلتھ رپو رٹر)سندھ نر سنگ ایگزا مینیشن بو رڈ کے تحت امتحا نات دینے والے 4500 طلبہ میں سے600 طلبہ کی امتحا نی کا پیا ں ری چیکنگ کے دوران گم ہو گئیں 450 طلبہ پاس قرار پائے ، عیسائی طلبہ کو اسلا میا ت میں فیل کر دیا گیا ، ایک طالب علم دو رول نمبر سے امتحا نات میں حا ضر ، ایک رول نمبر سے پاس اور دوسرے سے فیل ہو گیا ، طلبہ سے کا پیو ں کی ری چیکنگ کے نا م پر 500 روپے فی طالب علم وصول کئے گئے نر سنگ ایگزامینیشن بو رڈ کے عملے کے بجائے نر سنگ کے تدریسی عملے کی خدمات حا صل کر کے امتحا نی نتائج تیار کر ائے گئے اور بعد ازاں نرسنگ اسٹو ڈنٹس کے احتجا ج کے بعد محکمہ صحت کی مقرر کر کردہ تحقیقاتی کمیٹی کے بجائے انہی کے ذریعے امتحانی نتائج کی ری چیکنگ کرائے گئے ذرائع سے ملنے والی اطلا عات کے مطا بق کنٹرولر سندھ ایگزامینیشن بو رڈ کی جا نب سے نر سنگ طلبہ کے امتحا نی نتائج کی ری چیکنگ کے دوران 600 کے قریب طلبہ کی کا پیا ں میںگم ہو گئیں جب کہ 500