ایم ایم عالم کوئز رننگ ٹرافی کوئز مقابلہ12 ستمبر کو ہوگا

09 ستمبر 2017

کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان کوئز سوسائٹی کے بانی چیئرمین پروفیسر حافظ نسیم الدین کے اعلامیے کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے بین الکلیاتی و جامعاتی مقابلہ معلومات بعنوان ’’تاریخ افواج پاکستان‘‘ منگل12 ستمبر کی صبح9 بجے گورنمنٹ دہلی بوائز کالج‘ نزد میمن فائونڈیشن‘ حسین آباد بلاک2 ‘ فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوگا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...