سر وے رپو ر ٹ اپ ڈیٹ نہ کرنے پر صوبائی وزیر ترقی کی برہمی

09 ستمبر 2017

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر تر قی و منصو بہ بندی میر ہزار خا ن بجا را نی نے محکمہ شما ریا ت سندھ کی طر ف سے پبلیکیشن اور سر وے رپو ر ٹ نئے سر ے سے تر تیب نہ دینے پر بر ہمی کا اظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ محکمہ شما ریا ت ایک اہم ادا ر ہ ہے جس کے اکھٹا کئے گئے اعدا د و شما ر کی رو شنی میں سندھ حکومت مختلف ادا رو ں کے لئے منصو بہ بندی کر کے نئی پا لیسی بنا تا ہے مگر اب کئی سا لو ں تک ڈیٹا نئے سر ے سے نہیں بنا تے پرا نے اعدا د شما ر سے کا م نکا لتے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے محکمہ شما ر یا ت کے ڈائریکٹر جنرل نسیم غنی سہتو کی جا نب سے دی جا نے والی بریفنگ کے دورا ن کیا ۔بریفنگ میں انڈسٹریل پرو ڈکشن اینڈ امپلا ئمن ،سندھ ڈیولپمنٹ اسٹیٹکس ،زرا عت ،صحت ،اسکول و کا لجز ایجو کیشن کے متعلق تین سال پرا نی پبلیکیشن اور سر وے رپو ر ٹ دکھا ئی گئیں ۔صوبا ئی وزیر نے محکمہ شما ریا ت کو فعا ل کر نے کے لئے غیر حا ضر رہنے والے افسرا ن کے خلا ف کا روائی کر کے حا ضری درست کر نے کا حکم دیا ۔