ماہنامہ ’’قومی زبان‘‘ ستمبر2017 ء کاتازہ شمارہ شائع

09 ستمبر 2017

کراچی (کلچرل رپورٹر) انجمن ترقی اردو پاکستان کا ماہنامہ ’’قومی زبان‘‘ کا ستمبر2017 ء کا شمارہ ڈاکٹرفاطمہ حسن اور ڈاکٹر رخسانہ صبا کی ادارت میں شائع ہوگیا ہے مجلسِ ادارت میں پروفیسر سحر انصاری‘ ڈاکٹر رئوف پاریکھ اور ذوالقرنین جمیل شامل ہیں۔ قلمی معاونین میںپروفیسر فتح محمد ملک‘ مرزا خلیل احمد بیگ‘ نجم الحسن رضوی‘ ڈاکٹر محمد نذیر‘ اشتیاق طالب‘ غالب عرفان‘ ناصرہ زبیری‘ سکندر حیات میکن‘ ثاقب فریدی‘ زیب النساء اور ڈاکٹر فاطمہ حسن شامل ہیں۔