پاکستان فیشن ویک 2017 11 سے14 ستمبر تک منایا جائیگا

09 ستمبر 2017

کراچی ( کلچر ل رپو رٹر) پاکستان کے فیشن ڈیزائنر کی سب سے بڑی کو نسل فیشن پاکستان نے آنے والے فیشن پاکستان ویک مو سم سرما کے تہوار کے پر وگرام کی تفصیلات کا اعلا ن کیا ۔ یہ ایو نٹ کراچی میں نئے گلو بل ما رکر یس میں11 سے14 ستمبر تک منعقد کیا جائے گا ۔ وینٹر سیزن میں بر ائڈل ویئر ، بر ائڈلگژری پر یٹ اور تہوار کی مناسبت سے ملبو سات پیش کئے جائیں گے ۔