بحریہ ٹائون کے حوالے سے ہم پر کوئی دبائو نہیں ‘ عبدالحکیم بلوچ

09 ستمبر 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے ایم این اے عبدالحکیم بلوچ نے کہا کہ سیاست میں رواداری ،برداشت اور ایک دوسرے کی عزت کرنے کے سوا سیاست کرنا عوام اور علاقے سے منافق کے برابر ہے ،بحریہ ٹائون کے حوالے سے ہم پر کوئی دبائو نہیں ،لوگ اپنی مرضی سے زمینیں فروخت کر ر