سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کاپانچواں اجلاس

09 ستمبر 2017

کراچی (نیوز رپورٹر)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کاپانچواں اجلاس جامعہ کے سینیٹ ہال میں منعقد ہوا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں اکیڈمک کونسل کے چوتھے اجلاس کی کارروائی کی متفقہ طور پرمنظوری دی گئی۔اجلاس میں اکیڈمک ڈپارٹمنٹس اور تحقیق