دل ، گردے سمیت 80 فیصد بیما ریو ں کی وجہ طرز زندگی قرار

09 ستمبر 2017

کراچی ( ہیلتھ رپو رٹر) دل ، گردے سمیت جسم کو لا حق 80 فیصد بیماریو ں کی وجہ کھا نے پینے کی عادات اور طرز زندگی ہے۔ بین الا قوامی ما ہرین صحت کا اتفاق رائے جنا ح سندھ میڈیکل یو نیو رسٹی کے زیر انتظام رمضا ن اور صحت کے مو ضو ع پر سہ روزہ بین الا قوامی کا نفرنس کراچی میں جمعے سے شروع ہو گئی ۔ وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کا نفرنس کا افتتاح کیا ۔