تےسرا ٹےسٹ فےصلہ کن مرحلہ مےں دال،وےسٹ انڈےز کی برتری 22 رنز ،7 وکٹےں باقی

09 ستمبر 2017

لارڈز(سپورٹس ڈےسک ) انگلنڈ اور وےسٹ انڈےز کے مابےن تےسرا ٹےسٹ فےصلہ کن مرحلہ مےں داخل ہوگےا وےسٹ انڈےز کو صرف 22 کی برتری حاصل ہے اور اس کی صرف سات وکٹےں باقی ہےں اس سے پہلے انگلےنڈ کی ٹےم اپنی پہلی اننگز مےں194 پر آﺅٹ ہو گئی اور اسے 71 رنز کی قےمتی برتری ملی براڈ نے آخر مےں 38 قےمتی رنز بنا کر ٹےم کا سکور بہتر کےا۔ دوسری اننگز مےں بھی وےسٹ انڈےز کا آ غاز اچھا نہ تھا براتھ وےٹ صفر پر پوےلےن لوٹ گےت پاﺅل45 رنز بنا پائے سے ہوپ 35 پر بےٹنگ کر رہے ہےں ابھی وےسٹ انڈےز کو صرف 22 کی برتری حاصل ہے اور اس کی صرف سات وکٹےں باقی ہےں۔تےن مےچوں کی سرےز اےک اےک سے برابر ہے