لاہور جاتے ہوئے محسوس ہوگا گھر جارہاہوں : گرانٹ ایلیٹ
لاہور (نمائندہ سپورٹس )ورلڈ الیون کے سکواڈ میں شامل کیوی آل راو¿نڈر گرانٹ ایلیٹ دورہ پاکستان کیلئے پر جوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور جاتے ہوئے ایسا ہی محسوس کروں گا کہ اپنے گھر جارہا ہوں۔ڈیرن سیمی جیسے دوست پہلے بھی یہاں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے آچکے ہیں،میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہوگی کہ کرکٹ کو ترسے ہوئے پاکستانی شائقین کے سامنے ایکشن میں نظر آوں،امید ہے کہ میرا پہلی بار لاہور جانے کا تجربہ انتہائی خوشگوار ہوگا۔میچز کے دوران سیاسی نعرے بازی کرنےوالوں کیخلاف حکمت عملی تیارقواعد و ضوابط آوےزاں کئے جاہےں گے،خھلاف ورزی پر فوری گرفتار ہو گی