گلوکارہ سائرہ ارشد نے ایک ہفتے مےں 16 مےوزےکل شوز مےں پرفارم کر کے نےا رےکارڈ قائم کر دےا

09 ستمبر 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) نامور گلوکارہ سائرہ ارشد نے ایک ہفتے مےں 16 مےوزےکل شوز مےں پرفارم کر کے نےا رےکارڈ قائم کر دےا جبکہ سائر ہ ارشد نے کہا کہ مےں پےسوں نہےں عزت اور شہرت کےلئے کام کر رہی ہوں۔

 انہوں نے کہا مےں آجکل کراچی مےں مختلف کمپنےوں کے مےوزےکل شو مےں انتہائی مصروف ہوں اور اےک ہفتے کے دوران اب تک 16 مےوزےکل شوز مےں پر فارم کر چکی ہوں اور آئندہ ہفتے کےلئے بھی مےرے پاس مختلف پروگرام کی بھی شرکت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مےں پہلے دن سے پےسوں کےلئے نہےں شہرت اور عزت کےلئے گلوکاری کر رہی ہے اور اس مےں مجھے کامےابی بھی مل رہی ہے جو مےرے شائقےن کی دعا¶ں کا نتےجہ ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...