چینی وزیر اعظم کے دورے کے حقیقی اور ٹھوس نتائج نکلیں گے: بھارت نے امید باندھ لی
نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کہا رواں ماہ کے آخر میں چینی وزیراعظم شی جن پنگ کے دورے کے ٹھوس اور حقیقی نتائج نکلیں گے۔ چین کے ساتھ ہمارا تعاون اور مقابلے کا رشتہ ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔