جھاڑ کھنڈ میں ما¶علیحدگی پسندوں نے ریلوے ٹریک اڑا دیا، 24 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
جھاڑ کھنڈ (اے پی پی) بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ما¶نواز علیحدگی پسندوںنے ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
، انجن سمیت مال گاڑی کی 24بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ مال گاڑی کے انجن ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو حادثہ کے نتیجے میں معمولی چوٹیں آئیں تاہم وہ بچ گئے۔