آزادی دھرنے کے شرکاءنے جیب کترا پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

09 ستمبر 2014

اسلام آباد (آن لائن) ڈی چوک میں آزادی مارچ کے دھرنے کے شرکاءنے عوام کی جیبوں کا صفایا کر نے والا جیب کتر ے کو گرفتار کر لیا جسے مظاہرین نے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے دو پرس اور قیمتی اشیاءبر آمد کر لی ہیں۔ پولیس نے ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا ہے۔