ہم نظام بچانے کیلئے نکلے ہیں،صوبائی صدر پیپلزپارٹی خیبر پی کے

09 ستمبر 2014

مردان (اے پی پی) پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر حاجی خانزادہ خان نے کہاہے کہ ہماری پالیسی واضح ہے  اور ہم نظام بچانے کیلئے نکلے ہیں کیونکہ اس جمہوریت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے لیڈر شپ اور جیالوں نے تاریخی قربانیاں پیش کی ہیں تبدیلی کے علمبرداروں کو اپنے رویئے میں تبدیلی کرنا چاہئے  ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے شاہ بلند میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا‘ حاجی خانزادہ خان نے کہاکہ تحریک انصاف اپنی ناکامی چھپانے کیلئے  نان ایشوز   کی سیاست میں الجھے ہوئے ہیں۔
حاجی خانزادہ

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...