وزیراعلیٰ شہباز شریف کا نامور شاعر و ادیب سرشار صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

09 ستمبر 2014

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نامور شاعر و ادیب سرشار صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔