بھارت میں نمائش: ٹڈاپ کا عملہ نئی دہلی چلا گیا سٹال لگانے والے پاکستان میں ہی رہ گئے

09 ستمبر 2014

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں لائف سٹائل نمائش میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بدانتظامی کا مظاہرہ کیا۔ ٹی ڈی اے پی کا عملہ نئی دہلی چلا گیا جبکہ سٹال لگانے والا عملہ پاکستان ہی میں رہ گیا۔