نوائے وقت فنڈ برائےمحصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

09 ستمبر 2014

8 ستمبر 2014ء بروز سوموار کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 65,000 روپے ہے اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
نزہت اینڈ شبیر لاہور۔ 40,000 روپے۔ صاحبزادہ میاں ولید احمد شرقپوری شرقپور شریف۔ 25,000 روپے۔