چینی صدر کا بھارت کا دورہ ہماری معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے: وسیم اختر

09 ستمبر 2014

لاہور  (ثناء نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وپارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اخترنے  چینی صدر کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر اظہارخیال کرتے ہوئے اسے حکمرانوں کی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان قرار دیاہے۔انہوں نے کہاکہ دوست ملک کے صدرکاپاکستان آنے کی بجائے بھارت جانا ملکی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔