پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ میں 79 امیدواروں کی شرکت

09 ستمبر 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا پی ایچ ڈی لاء اینڈ ہیومن رائٹس کی ڈگری میں داخلوں کے لئے 79 امیدوار وں نے شرکت کی۔