میرا عقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جو شخص قرآنی نقطہ نگاہ سے زمانہ حال کے جیورس پروڈنس (اصول فقہ) پر ایک تنقیدی نگاہ ڈال کر احکام قرآنیہ کی ابدیت کو ثابت کرے گا وہی اسلام کا مجدد ہو گا اور بنی نوع انساں کا سب سے بڑا خادم بھی وہی شخص ہو گا۔
(صوفی غلام مصطفی کے نام خط)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024