زلمے خلیل زاد کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع
ویانا (نوائے وقت رپورٹ) غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کے عراق، افغانستان اور اقوام متحدہ میں سابق سفیر زلمے خلیل زاد کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہوگئیں۔ زلمے خلیل زاد پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ویانا اکائونٹ میں 14 لاکھ ڈالر منتقل کرائے۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
ایران عراقی انتخابات پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے: زلمے خلیل زاد
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے ...
بانی متحدہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیسز پاکستان نے تحقیقات کیلئے برطانوی ...
اسلام آباد/لندن(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے خلاف منی لانڈرنگ ...
منی لانڈرنگ میں نوازشریف زرداری خواجہ آصف سب ملوث‘ ایل این جی معاہدہ ...
حیدرآباد(آئی این پی+نوائے وقت نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ...