ایڈیشنل آئی جی سندھ کے بیٹے کی نعش مل گئی

09 ستمبر 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سے ایڈیشنل آئی جی لیگل سندھ علی شیر جاکھرانی کے بیٹے کی نعش مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود سے ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی۔ اویس جاکھرانی دو دن سے لاپتہ تھا۔