نواز شریف آج حافظ آباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

09 ستمبر 2014

حافظ آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔