’’بہت پیچ ہیں جن کی دستار کے بیچ‘‘ ’’تساں لنگھ جائو ساڈی خیر اے‘‘
اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے سنیٹر فرحت اللہ بابر نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو عجز وانکساری کے اظہار کا مشورہ دیتے ہوئے ایک شعر بھی پڑھا جس پر موجود ارکان نے انہیں ڈیسک بجا کر داد دی۔ وہ شعر یہ تھا۔