مذاکرات زیرو پوائنٹ پر ہی ہیں‘ پہلے ہی کہا تھا ستمبر حکومت پر بھاری ہو گا: شیخ رشید

09 ستمبر 2014

اسلام آباد (اے پی اے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے درمیان مذاکرات اب بھی زیرو پوائنٹ پر ہی ہیں۔ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ قربانی سے پہلے قربانی ہو گی اور اگست اور ستمبر کے مہینے بہت اہم ہونگے، موجودہ حالات کو صرف فوج نے سنبھال رکھا ہے۔