رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے 138 بچے معذور ہوگئے
اسلام آباد (آن لائن)ملک بھر میں پولیو وائرس شدت اختیارکرگیا، ملک کے قبائلی علاقوں میں ایک ہی دن میں11پولیو کیسوں کی تصدیق کردی گئی ہے، ملک میں پولیو وائرس کی بچوں کو تیزی سے متاثر کرنے کی ہولناک صورتحال سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق ملک بھر میں امسال 138بچے پولیو وائرس کا شکار ہوکر معذور ہوگئے ہیں قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پی کے اور وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں ہفتہ کو مزید11بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔رواں برس کے دوران صرف فاٹا میں102 بچوں میں پولیوکی تصدیق کی گئی ہے جبکہ خیبر پی کے میں 23، سندھ میں11، پنجاب اور بلوچستان میں ایک ایک کیس سامنے آئے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا‘3سالہ بچے میں وائرس ...
ٓٓکوئٹہ(آن لائن )بلوچستان مےں 2018کا پہلا پولیوکےس سامنے آگےا ، تےن سالہ بچے ...
رواں سال ملک بھر میں گرمی پہلے سے زیادہ شدید ہوگی اور بارشیں کم ہوں ...
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں گرمی پہلے سے زیادہ ...
رواں سال ملک بھر میں گرمی شدید بارشیں کم ہونگی : محکمہ موسمیات
کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں گرمی ...