جاپان اور ایران کا پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس، امداد کی پیشکش

09 ستمبر 2014

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر+ایجنسیاں) دنیا کے مختلف ممالک نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایران  اور جاپان نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر حکومت اور عوام سے گہرے رنج اور تاسف کا اظہار کیا ہے۔ دونوں ممالک نے امداد کی پیشکش کی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...