چہرہ انگریزوں کی طرف ہے اور پیٹھ ہماری طرف

09 ستمبر 2014

میں نے پہلے بھی کئی بار اشارہ کیاہے کہ مسلمانوں کا ایک گروہ پوری جماعت سے بچھڑا ہوا ہے اس کا چہرہ انگریزوں کی طرف ہے اور پیٹھ ہماری طرف۔اگر انہیں اب تک تلخ نتائج کا احساس نہیں ہوا تو پھر کبھی نہ ہوگا۔
اجلاس مسلم لیگ،لکھنؤ۔15اکتوبر1937ء