لاہور (لیڈی رپورٹر) انجمن حمایت اسلام کے زیر انتظام ملتان روڈ پر واقع دارالشفقت فار بوائز میں منعقدہ خصوصی تقریب میں انجمن حمایت اسلام کے صدر جسٹس (ر) منظور حسین سیال نے 170 بے سہارا بچوں میں عید کے کپڑے، عیدی و دیگر تحائف تقسیم کئے اس موقع پر اعزازی سیکرٹری فنانس میاں محمد منیر اور اعزازی سیکرٹری پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ ناصر محمود مرزا و دیگر بھی موجود تھے ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024