لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور عیدالفطر پر محفل تھیٹر کے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی۔ دیگر کاسٹ میں دیدار، حنا شاہین، افتخار ٹھاکر اور طارق ٹیڈی شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ارشد چودھری ہیں۔ ماہ نور نے بتایا کہ عید کے ڈرامے کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ اس ڈرامے میں شائقین کو میری پرفارمنس پسند آئے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38